پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 2005ء میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی … Continue reading پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی